LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) کیپیٹل پولیس افسران و ملازمان کی ویلفئیر کا سلسلہ جاری۔

اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ٹریفک پولیس اور سید انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے باہمی تعاون کا معاہدہ طے پایا۔ جس کے تحت اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکاروں کو مفت میڈیکل چیک اَپ، مختلف لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

یہ اقدام پولیس افسران و اہلکاروں کی ویلفئیر، صحت کے تحفظ اور ان کے معیارِ زندگی میں بہتری لانے کی جانب ایک اہم اور مثبت پیش رفت ہے۔ معیارِ زندگی میں بہتری لانے کی جانب ایک اہم اور مثبت پیش رفت ہے

X