ملتان (سہ پہر) سیکرٹری حکومت پنجاب /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز، حضرت بہاء الدین زکریاؒ، حضرت شاہ رکن عالمؒ اور حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ کے مزاروں پر حاضری دی۔ فاتحہ خوانی کی اور ملک کی خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کی۔ سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، کفایت شعاری مہم کیلئے فنڈز مل کر اکٹھے کرنے ہیں۔ غریب کو تحفظ اور امیروں کوقربانی دینا ہوگی۔اس دوران عالمی توانائی بحران کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں اعلیٰ سطح اجلاس میں اظہار خیال […]
اسلام آباد/لاہور (سہ پہر) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا’ پیٹرول137 روپے 24 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا’ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیر خزانہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت […]
گجرات (سہ پہر) پولیس کا ایک اور بہادر سپوت کنسٹیبل عمر آفتاب بیگ شہید سماج دشمنوں سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کر کے امر ہو گیا عمر آفتاب بیگ شہید کی نماز جنازہ پولیس لائنز گجرات میں ادا کردی گئی اعلیٰ افسران سمیت سول سوسائٹی،تاجر برادری، وکلاء کمیونٹی، شہید کے رفقاء اور شہریوں کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈی ایس پی رانا نعیم کی زیرنگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی ۔ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار 2 کلو 884 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او وارث خان سركل رانا نعیم کی زیرنگرانی وارث خان پولیس ٹیم نے علاقے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں افنان اسماعیل کو چیئرمین پی ایم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن چیئرمین پروگرام رانا مشہود احمد خان کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایات پر پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کے افسران نے اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن میں 16 ٹارگٹڈ چھاپے مارے۔ کارروائی کے اہم نتائج: * 25 ہزار لیٹر پیٹرولیم مصنوعات برآمد * 16 […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے اسلام آباد زون میں تعینات افسران و اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئی جی پولیس سید علی ناصر رضوی کی مہم “نشہ اب نہیں” کے تحت تھانہ بنی گالہ پولیس نے بحریہ انکلیو میں قائم ایک غیر قانونی شیشہ کیفے پر چھاپہ مار کر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او انسپکٹر آصف خان کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان اللہ پاک کی نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت ہے۔ ہمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہئیے۔ ہماری مختصر تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جس بھی طاغوتی قوت نے پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کی اسے دنیا میں ذلیل و رسواء ہونا پڑا۔ مئی 2025ء کے معرکہ میں […]