لاہور (سہ پہر) صوابی تھانہ لاہور پولیس کا سنیچرز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک زخمی حالت میں گرفتار تھانہ لاہور پولیس اور سنیچرز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک سنیچر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ واردات میں استعمال ہونے والی پستول اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔ گرفتار زخمی سنیچر کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث ایک مجرم اشتہاری سمیت آٹھ جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران اسلام آباد676 افراد،169گھرانوں،45ہوٹلوں،48دوکانیں،203مو ٹرسائیکلوں اور105گاڑیوں کو چیک کیاگیاجبکہ26مشکوک افراد اور 10موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آ باد محمد عثمان طارق بٹ کا کھلی کچری کا انعقاد۔کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کئے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی شہر بھر میں سکیورٹی انتظامات کا از سر نو جائزہ ۔آئی جی اسلام آباد نے ریڈزون میں وینیوز کے سکیورٹی انتظامات ،داخلی و خارجی راستوں اور اہم سرکاری اداروں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید سخت اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 24 افراد گرفتار کر کے موقعہ سے 02 سپیکر، میوزک میکر، مکسر، سامان آتش بازی اور 05 گاڑیاں قبضہ میں لے لیں، پولیس نے زیرحراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او محمد یوسف کی زیر قیادت تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی سپا سینٹرز کی آڑ میں فحاشی کا دھندہ بے نقاب خواتین پولیس کا چھاپہ، 2 مرد اور 11) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں سپا سینٹرز کی آڑ میں جاری غیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں جاری ہیں۔ پاکستان کی ثالثی میں دونوں ملک ایک دہائی بعد آمنے سامنے بیٹھ کر بات چیت کر رہے ہیں۔ ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ گنجمنڈی کے ایس ایچ او طارق گوندل اور ہمراہ شعیب شاہ سب انسپیکٹر اور تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی تفصیلات کے مطابق تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 34 ہزار 770 روپے،10 موبائل فون اور گھڑیاں برآمد، موقعہ سے 4 […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔