راولپنڈی (سہ پہر) سلمان غنی راولپنڈی ڈویژن کے نئے کمشنر تعینات، نوٹیفکیشن جاری حکومت پنجاب نے اہم انتظامی فیصلے کے تحت پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے گریڈ 20 کے افسر سلمان غنی کو راولپنڈی ڈویژن کا نیا کمشنر تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسدادِ منشیات کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اہم قانونی بلز، اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور دیگر اہم عوامی مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر محمد یوسف جٹ کا غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 مرد و خواتین گرفتار آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں سے ملاقات شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں مارک کی گئی درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، سی پی او کی ہدایت سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جائے کوتاہی برداشت نہیں، […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The martyred Supreme Leader, Ayatollah Ali Khamenei,was the second Supreme Leader of Iran, a high-ranking Shia religious authority, and a very powerful and influential political and religious figure in the Islamic world, who was martyred in an airstrike in Tehran on February 28, 2026. He served as the Supreme Leader of Iran […]
اسلام آباد (سہ پہر) آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای ایران کے دوسرے سپریم لیڈر، بلند پایہ شیعہ مرجع تقلید اور عالمِ اسلام کی ایک انتہائی طاقتور و بااثر سیاسی و مذہبی شخصیت تھے، جو 28 فروری 2026ء کو تہران میں ایک فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔ انہوں نے 1989ء سے لے کر […]
اسلام آباد (سہ پہر) مانگی ڈیم دہشتگردانہ واقعےکیخلاف پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ ‘آپریشن شعبان جاری’، مزید 13 خارجی دہشتگرد ہلاک، جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 39 ہوگئی’ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا، ذرائع کے مطابق فوج اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) شہید ایف سی اہلکار ماجد خان کو ان کے آبائی گاؤں صوابی میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا’ تفصیلات کے مطابق یارحسین کےقاسم پلہ سے تعلق رکھنے والے ایف سی کے شہید جوان ماجد خان ولد گل محمد خان کاکا کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے 20 پاکستانی عملےکے ارکان کو ریسکیو کرلیا’ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر میں موصول ہنگامی اطلاع پر کارروائی کی گئی، پی این ایس حنین اور ضروری فضائی وسائل کو فوری کارروائی کے لیے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت اپنے منظور نظر ، چاپلوسی کرنے والے فنکاروں ، تخلیق کاروں اور دیگر شعبہ کے افراد کو پرائیڈ آف پرفارمنس ، تمغہ امتیاز ، ہلال امتیاز اور دیگر سرکاری اعزازات دینے کا […]