مظفرآباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) آزاد کشمیر کی سیاست میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف مجوزہ تحریک عدم اعتماد تاحال پیش نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق اتحادی حکومت کے صرف چار وزراء نے استعفیٰ دیا جبکہ تین وزراء نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے تاہم پیپلز […]
اسلام آباد (سہ پہر) کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پلاننگ ونگ نے نیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اور ارتھ ڈویلپرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو “فائنل شوکاز نوٹس” جاری کر دیا ہے۔ نوٹس کے مطابق، دونوں کمپنیوں نے اپنے مشترکہ ہاؤسنگ منصوبے “نیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ اسکیم” اور “نیو اسلام آباد انکلیو” کے لیے 29 ستمبر 2022 […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی گرفتاری ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل اڈیالہ جیل کے قریب کر لی گئی۔ ڈی ایس پی اظہر شاہ نے پولیس […]
کراچی (سہ پہر) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے وقتی طور پر معیشت کمزور ہوئی تھی، دنیا کے بہترین معاشی ادارے پاکستان کی بڑھتی معیشت کی تعریف کررہے ہیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ میری ٹائم کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ […]
لاہور (سہ پہر) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے ٹکٹ ہولڈرز نے جماعت سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے سابق ٹکٹ ہولڈرز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ جماعت سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ نے […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ غزہ میں ایک بین الاقوامی سیکیورٹی فورس قائم کرنے کی منظوری دی جائے، جو کم از کم دو سال کے لیے تعینات رہے گی۔ امریکی ویب سائٹ ایکسِیوس کے مطابق، امریکا نے یو این ایس سی کے رکن ممالک کو […]
Islamabad (Sapeher Times) The accused person, Saddam Hussain, a PMDC employee in Islamabad, has been arrested in connection with Case FIR No. 49/2025. He’s facing allegations of inducing and extorting Rs. 40 million from individuals in exchange for providing admissions to various medical colleges. The charges include ¹: – Offenses: – Section 109: Abetment – […]
اسلام آباد، 3 نومبر (سہ پہر) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے آج اسلام آباد میں ہولی سی کے سفیر، آرچ بشپ جرمینو پینیموٹے نے ملاقات کی۔وزیرِ مملکت برائے قانون وانصاف ، بیرسٹر عقیل ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی امور، خصوصاً پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی آٹا و گندم سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں 21 مقدمات درج، 21 افراد گرفتار، 291 ٹن آٹا اور 28 ٹن گندم برآمد، سمگلنگ کے لیے زیر استعمال گاڑیاں بھی قبضہ میں لے لی گئیں، آٹا/ گندم سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تھانہ چکری، ٹیکسلا، صدر واہ اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) سابق وفاقی وزیر داخلہ و ن لیگ کے ناراض رہنما چوھدری نثار علی خان کے “منظور نظر و کار خاص” پپو پٹواری کی ان کے سیاسی مخالف ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کے ساتھ فوٹو نوٹ: چوھدری اسد عرف پپو صاحب سیاسی حلقوں میں خاصے مشہور ہیں اور اب نائب تحصیلدار […]