راولپنڈی (سہ پہر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں معرکہ حق اسکوائر کا افتتاح کردیا ہے۔ راولپنڈی کچہری چوک منصوبے کو معرکہ حق اسکوائر کا نام دیا گیا ہے، اس پروجیکٹ کر 179 دن میں مکمل کیا گیا، جو کل ٹریفک کےلیے کھولا جائے گا۔ سگنل فری کوریڈور میں 5 انڈر پاس، 2 اوور […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومتِ پنجاب نے ایک بہت بڑے منصوبے کا آغاز کیا ہے، اس منصوبے کا مقصد لاہور کو دوبارہ خطے کا ثقافتی اور تخلیقی مرکز بنانا ہے تاکہ صائمہ نور اور سید نور جیسے فنکاروں کے دور کی طرح لالی ووڈ ایک بار پھر عالمی […]
راولپنڈی (سہ پہر) عدالت نے منشیات فروش مجرم الف خان کو 10 سال قید ایک لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی ،مجرم سے 02 کلو 520 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صادق آباد پولیس نے گزشتہ سال جولائی میں گرفتار کیا تھا
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاؤن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث چار مجرمان اشتہاریوں سمیت 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 528 افراد، 207 گھرانوں، 32 دکانیں، 227 موٹر سائیکلوں اور32 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے24 مشکوک افراد اور 21 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے […]
اسلام آباد (سہ پہر) 02 ماہ کی معصوم بچی کے اغواء کا سنسنی خیز ڈراپ سین۔اسلام آباد پولیس نے بروقت، جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے ذریعے چند گھنٹوں میں کمسن بچی کو مری سے بحفاظت بازیاب کرا لیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے تھانہ بھارہ کہو میں 02 ماہ کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق سے میٹنگ۔کرائم کنٹرول، سکیورٹی صورتحال اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا اور پبلک سروس کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر ترین کارکن اور حلقہ یو سی 77 کبہار کالونی کے سیاسی و سماجی رہنما ملک محمد نواز اعوان نے گزشتہ روز وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں کبہار کالونی کے اہم مسئلے پر بریف کیا بعد […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ بھارہ کہو کی حدود سے 2 ماہ کی بچی کے اغوا کا ڈراپ سین ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کے مطابق پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور ظہیر سمیت مختلف افراد کو شامل تفتیش کیا اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مری سے بچی فجر نورکو بحفاظت بازیاب کروا […]