اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی خطاب کررہے ہیں
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے مقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔خیبرپختوخوا ہاس اسلام آباد میں […]
چنیو ٹ (سہ پہر)(آئی پی ایس )مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دوسروں کوچورکہنیوالا خود چورثابت ہوچکا ہے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے،رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کوتحفیمیں ملنے والی گھڑیاں دوسریملکوں سیبرآمد ہوئی، تحفیمیں ملنیوالی گھڑیاں دوسریملکوں میں بیچی گئیں۔نے چنیوٹ میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وفاقی ادائیگیوں کے اعداد و شمار نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کا 2200 ارب روپے کے بقایا جات والا بیانیہ زمین بوس کر دیا، وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی دستاویزات کے مطابق 2010 […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی کانفرنس میں سیاسی رہنماں، وکلا، صحافیوں نے پی ٹی آئی کو مفاہمت کے بجائے مزاحمت کا راستہ اختیار کرنے اور اس کا ساتھ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اپوزیشن تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں سیاسی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن نے رواں سال 14 قومی اسمبلی کے اجلاس، 10 قومی و بین الاقوامی کانفرنسز، 15 سینٹ کے اجلاس، تین مشترکہ سیشنز، 969 قومی و بین الاقوامی کانفرنسز اور تقریبات کی سکیورٹی کو نہایت کامیابی سے یقینی بنائی۔جبکہ 19 بین الاقوامی وی وی آئی پی وفود بشمول […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ سنگین جر ائم،قتل و اقدام قتل میں ملوث ملزمان، اشتہاری مجرمان اور متحر ک جرائم پیشہ گروہوں کے ممبر ان کی گرفتار ی،غیر قانونی اسلحہ،منشیات فروشوں اور قبضہ مافیاکے خلاف سخت کاروائی عمل میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی، پہلگام حملے اور 7 مئی کو بھارتی فوجی کارروائی سے متعلق اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے ایک جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے اقدامات پر سخت اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔یو این ماہرین کی رپورٹ میں پہلگام حملے کی مذمت […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The United Nations special experts on the recent tension between Pakistan and India, the Pahalgam attack, and the Indian military action on May 7 have issued a comprehensive report, in which they have raised strong objections to India’s actions. The report of the UN experts, while condemning the Pahalgam attack, said that […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ رتہ امرال پولیس نے 12 کلو منشیات برامد کر کے مجرم کو گرفتار کرلیا اعلی افسران راولپنڈی پولیس کی جانب سے ایس ایچ او رتہ امرال سید جواد حسین شاہ اور ان کی ٹیم کو سراہا گیا تفصیلات کے مطابق ایک شخص xc کرولا میں ایا ماربل روڈ ریلوے پھاٹک کے […]