سید علی رضا ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات
اسلام آباد وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے کیوبا کے پاکستان میں تعینات سفیر نے ملاقات کی اور صحت کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی بھی موجود تھے۔ رواں سال ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کی میزبانی کرے […]
نگران وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی ،شہزادہ احسن اشرف نگران وفاقی وزیر ہونگے ،شہزادہ احسن اشرف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
سپریم کورٹ نے 9 سے 13 اکتوبر تک مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل دے دیے، پیر کو سپریم کورٹ کا پندرہ رکنی فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس پر سماعت کرے گا۔ 10 اکتوبر سے لے کر 13 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی […]
معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا انہیں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سرمایہ مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے حوالے سے معروف پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے، انہیں سرمایہ کاری کا قلم دان دیا گیا ہے۔ طاہر جاوید […]
حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کریک ڈاؤن کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 […]
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا اور رواں برس اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا ہے، 35 سالہ علی محمد کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال […]
کینیڈا کے بعد امریکا نے بھی بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے باعث امریکہ اور بھارت کے تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ کو غیر معینہ مدت […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج […]
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں ہمالیہ نما چیلنجز کا سامنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے فیصلے کو سراہتے […]