،چھریوں کے وار کرکے 10سالہ بچے کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چھریوں کے وار کرکے 10سالہ بچے کو زخمی کرنے والے ملزم عمران خالدکو گرفتار کر لیا،ملزم عمران خالد نے چھریوں کے وارسے 10سالہ بچے کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ متاثرہ بچے کے […]
On the special instructions of Deputy Commissioner Haripur, Additional Assistant Commissioner (II) Haripur, taking notice of public complaints, inspected the warehouse of Shahi Kebab in Darband Ada and seized the unhealthy meat. Later, based on the report of the Livestock Department, the meat was destroyed and a heavy fine was imposed on the accused.
ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے دربند اڈہ میں شاہی کباب کے گودام کی انسپیکشن کی اور مضر صحت گوشت کو قبضہ میں لے لیا۔ بعد ازاں محکمہ لائیو سٹاک کی رپورٹ کی بنیاد پر گوشت کو تلف کر دیا گیا اور […]
The roof of a house collapsed due to rain in Khanpur Dheri Muslimabad, a 16-year-old boy died, his mother and two children were seriously injured, the dead and injured were removed by the people of the village with their help. The injured were taken to the hospital for medical treatment.
خان پور ڈھیری مسلم آباد میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی،سولہ سالہ لڑکا جاں بحق ماں اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے، نعش اور زخمیوں کو گاوں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مٹی ہٹا کر نکل دیا، زخمیوں کو طبعی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کیے بغیر 13 بلز واپس وزیراعظم آفس بھجوا دیے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل واپس بھجوادیا، یہ بل پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار دینے سے متعلق ہے۔ذرائع نے بتایاکہ عارف علوی نے نیشل اسکلزیونیورسٹی ترمیمی بل، امپورٹ ایکسپورٹ ترمیمی […]
الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں جن میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ دینے کا حکم دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریر کردہ ایک خط میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی، سندھ، بلوچستان اسمبلی تحلیل ہوچکی ہیں، الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، شفاف، […]
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست بروز جمعہ درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بھی تین رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔ نیب ترامیم کیخلاف کیس […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی آج اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہیں ہو سکے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہونا تھی تاہم ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم موجودگی کے باعث آج سماعت نہیں ہو […]
Hundreds of people, armed with sticks and batons, stormed a local Christian colony in the Jaranwala area of Faisalabad on Wednesday morning and ransacked at least two churches and adjoining buildings over what they claimed was blasphemy allegedly committed by a local resident. The attack caused fear and panic to spread through the area, with […]