امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر میں اضافے کے بعد آج قدرے نیچے آیا ہے۔ آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے […]
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس امجد رفیق نے پرویز […]
وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میںشاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی ۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین […]
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس منصورعلی شاہ بینچ کا حصہ ہیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا خواجہ حارث صاحب اجازت ہو تو مخدوم علی […]
Pakistan:- Pakistan’s leading OTT platform vidly.tv,in partnership with, Dot Republic Media, proudly introduces a drama series, “Mor Chaal,” ( https://vidly.tv/MorChaal ) marking a transformative moment in the Pakistani entertainment landscape. This 40-episode series marks a paradigm shift, as it becomes the first-ever full-length drama released exclusively on digital platforms, without the conventional support of […]
زرداری صاحب ایک نظر ادھر بی اب بولیں گے کہ نگران حکومت ہے نام کی گلشن اقبال میں سڑک کے کنارے ایک شخص اپنی دو معصوم بیٹیوں اور ایک چھوٹی بھانجی کے ہمراہ کسی وڈیرے کے کالے ویگو ڈالے سے کچلے گئے – ظلم در ظلم یہ کہ وہ ویگو ڈالے والا ایک بار کچلنے […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں شرح سود 300 بیسس پوائنٹس (3 فیصد) مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ فی الحال ملک میں مانیٹری پالیسی کی شرح 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے، جو اضافے کے بعد 25 فیصد ہوجائے گی۔فی الحال، اسٹیٹ بینک جولائی میں جاری کیے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیاہے۔پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت […]
Islamabad – 31 August 2023 (Adnan Hameed): The Embassy of the Kyrgyz Republic in Pakistan organized a prestigious ceremony of the 32nd Anniversary of the Independence Day of Kyrgyzstan in the federal capital Islamabad on August 31, 2023. The ceremony was attended by diplomatic community, Pakistani Govt officials, civil society and media outlets. Syed […]
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 48 گھنٹوں میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئیوزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ بجلی کا بل تو دینا پڑے گا،معاہدوں کی پاسداری کریں گے،جنہوں نے مسائل پیداکیے اب وہ حل بتارہے ہیں۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حالات […]