Prime Minister Shehbaz Sharif on Wednesday said China Pakistan Economic Corridor (CPEC) played a key role in transforming the development landscape of Pakistan with the launch of several multi-billion dollar projects. Addressing a ceremony here to mark a decade of the signing of CPEC, the prime minister said the mega project helped Pakistan progress in […]
ریجنل ڈائریکٹر راولپنڈی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نسرین اختر مرزانےکہا ہے کہ سوئفٹ سینٹرز کے قیام کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 7 جولائی 2023 مقررہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ریجنل ڈائریکٹرراولپنڈی نےکہا کہ سوئفٹ سنٹروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت پر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سوئفٹ سنٹرز اوپن […]
وزیراعظم کی گلگت بلتستان اور آرمی حکام کو نانگا پربت میں پھنس جانے والے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کے لئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت آصف بھٹی کی بحفاظت واپسی کے لئے فوری اقدامات کریں، وزیراعظم کی چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو ہدایت کوہ پیما کے بیٹے واصف سے رابطہ کرکے اسے تسلی دینے […]
راولپنڈی:ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی کا ریجن دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ڈی پی او ز اٹک، جہلم، چکوال اور دیگر متعلقہ افسران نے بذریعہ ویڈیو لنک جبکہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی، ایس پی راول ڈویژن، ایس پی ہیڈکوارٹرز،ایس ڈی پی او ز راول ڈویژن اور زیر تربیت […]
اینٹی کرپشن نے لیہ اراضی اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق لیہ اراضی اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی کو بھی کل (5 جولائی) کو طلب کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق طلبی کا نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق بات کررہے ہیں۔ زمان چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا رہا اور […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اہلخانہ کے ہمراہ حج ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ صدر مملکت آج صبح وطن واپس پہنچے، ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے دفتر میں معمول کی ذمہ داریاں انجام دینا شروع کردیں۔ یاد رہے کہ خاتون اول اور بچوں نے بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ فریضہ […]
کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے لڑائی جھگڑا اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز […]
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے اسمبلی تحلیل کرنے کے ممکنہ پلان کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ وزیراعلیٰ خالد خورشید کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کے 9 اراکین نے جمع کرائی تاکہ حکمران جماعت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کا ممکنہ منصوبہ ناکام بنایا جاسکے۔ ذرائع کے […]