بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار کا انتخابات جیتنے کا آزمودہ بھونڈا منصوبہ منظرِ عام پر آگیا۔مودی سرکار نے دہشت گردی کا بہانہ بنا کر انتخابات پر اثر انداز ہونے کی ایک اور کوشش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارہ مولہ میں متعدد بھارتی فوجی اور افسر ہلاک ہوئے ہیں۔مودی سرکار نے پاکستان پر الزام […]
نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد نیب کا اہم اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد پیر کو اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں نیب ترمیمی ایکٹ کے ذریعے بند کیے گئے نیب کیسز کے ریفرنسز دوبارہ احتساب عدالت کو بھیجنے کا […]
90 دن میں انتخابات کا معاملہ ،تحریک انصاف نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو چیلنج کردیا۔تحریک انصاف نے رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کردی ۔تحریک انصاف نے 90 دن میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 184/3 درخواست دائر کی تھی ۔اپیل کے مطابق جسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست پر نا قابل سماعت ہونے […]
قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ لندن میں راجہ ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف اور شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔راجہ ریاض کی لیگی قیادت […]
مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے بڑھا دیے ہیں۔کرایہ بڑھائے جانے کے بعد مسافروں اور ٹرانسپورٹروں میں بحث و تکرار اور ہاتھا پائی کے واقعات عام ہوگئے ہیں۔مسافروں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ نے فی اسٹاپ 10 روپے جبکہ 15 […]
سی ڈی اے کے سیکٹر سی سولہ کے بلڈ اپ پراپرٹی ایوارڈ کے معاملے پر ممبر پلاننگ نے بتایا کہ زمین کے سروے کا اختیار پلاننگ اینڈ ڈیزائن ونگ کے پاس ہے۔ اس حوالے سے ایک ڈائریکٹوریٹ بھی بنایا گیا ہے ، سیکڑ سی سولہ کا سروے پلاننگ ونگ سے کروایا جائے گا جبکہ اس […]
راولپنڈی غیر ملکی کرنسی کے دعویدار مالک سمیت 8 افراد گرفتار کرلیے، ذرائع راولپنڈی ملزمان کی نشاندہی پر جہلم میں بھی بڑا ریڈ کیا ہے راولپنڈی جہلم ایچ اینڈ ایچ اور الحمید کرنسی پر چھاپا مار کاروائی کی راولپنڈی لاکھوں ڈالرز، یورو، پاونڈ، ریال برآمد کرلیے راولپنڈی کروڑوں روپے پاکستانی کرنسی ہے، ذرائع https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/st-28.mp4
اسلام آباد چینی کمپنی کا بلوچستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور شہروں میں شوروم قائم کرنیکا اعلان
پاک فوج کے زیر سایہ امہ چلڈرن اکیڈمی کا قیام 2011 میں وانا ویلفیر ایسوسی ایشن کی مدد سے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں یتیم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے کیا گیا اکیڈیمی میں کل 650 طلباء زیر تعلیم ہیں اکیڈمی پریپ سے میٹرک تک کی کلاسوں پر مشتمل ہے […]
آئ ایس پی آر راولپنڈی 16 ستمبر، 2023: کوئٹہ کےعلاقےولی تنگی میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ آج شہید کے آبائی علاقےکوٹ ادو میں ادا کردی گئی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں عسکری و سول […]