گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 38 چھاپہ مار کاروائیاں کیں۔ چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 63 ملزمان کو گرفتار کر کے 39 مقدمات درج کئے گئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کے خلاف 8 انکوائریوں کی تفتیش بھی […]
ڈپٹی کمشنر فرخ شہزاد قریشی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کے افسران کے ساتھ ڈی آر او سی کا اجلاس ہوا جس میں سکولوں میں بنیادی سہولیات، بند سکولوں کے ایس ایم سی فنڈز اکاونٹ ، وظیفہ جات کے اجراء اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ایم اینڈ ار کے بارے میں مکمل تفصیلات […]
راولپنڈی کی ۔ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ارشد محمود (دبئی والے) کے صاحبزادے اور راجہ محمد ادریس لنگڑیال کے کزن راجہ جہانزیب ارشد اور اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن نتاشہ امجد کی دعوت ولیمہ میں *راولپنڈی کی شان سابق سینیٹر چوہدری محمد تنویر علی خان صاحب*، سجادہ نشین بری امام سرکار پیر محمد علی گیلانی صاحب […]
کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز کا اغوا کاروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن آپریشن ایس ایس پی روحل کوسو اور ونگ کمانڈر رینجرزکی نگرانی میں کیا گیا آپریشن کے دوران تھانہ درانی مہر کے حدود گاوں جتوئی چاچڑ میں سے اغوا کاروں کے 04 صحولت کار گرفتارگرفتارافراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ […]
چکوال میں واقع متروکہ وقف املاک بورڈ کی کمرشل پراپرٹی وگزار کروالی گئی سپریم کورٹ از خود نوٹس کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کاروائی کی۔ وگزار کرائی گئی پراپرٹی کی مالیت 3 کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے مذکورہ پراپرٹی 26 دکانوں پر مشتمل تھی جسے […]
Mr. Jalil Abbas Jilani, the Foreign Minister of Pakistan met with His Excellency Jassem Mohamed Albudaiwi, Secretary General of the Gulf Cooperation Council (GCC) on the sidelines of 78th session of the UN General Assembly (UNGA) in New York today. Highlighting the importance attached by Pakistan to its relations with the brotherly countries of the […]
During conduct of operation, intense fire exchange took place between own troops and terrorists. Own troops effectively engaged terrorists’ location. However, during the operation, Sepoy Shakeel Shafqat (age 21 years, resident of District Khanewal), having fought gallantly, embraced Shahadat. Sanitization of the area is being carried out to eliminate any terrorist found in the […]
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بلکل قریب پہنچ چکا ہے۔اپنے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھاکہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ دیرپا امن کے قیام کیلئے کوشاں ہیں، فلسطینیوں کو یہودیوں کے علیحدہ ریاست […]
سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں غیرقانونی الاٹمنٹ اور بدعنوانی کی شکایات کی پاداش میں تحقیقات جاری ہیں اس ضمن میں سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ کی رپورٹ پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں ایف الیون کے ڈیلنگ اسسٹنٹ عبدالرحیم کو معطل کردیا گیا ہے ، دستاویزات کے مطابق لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں مزید انکوائریز جاری ہیں ، جن میں سی […]
عام انتخابات سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے صوبائی پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پنجاب، ساؤتھ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور کے پی کے الگ الگ بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں۔ سینٹرل پنجاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کی سربراہی راجا پرویزاشرف کو دی گئی۔ جنوبی پنجاب کے لئے 6 رکنی […]