اسلام آباد سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے نے روشن پاکستان کارپوریشن کے نام سے قائم غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کو سنڈے مار ڈیم میں سیوریج کا گندھا پانی ڈالنے پر 2 ارب 70 کروڑ جرمانے کا نوٹس جاری کردیا ۔ جبکہ غیر قانونی سوسائٹی کے مالک عرفان کو عدالت طلب کرلیا ہے ۔سی ڈی اے […]
ملاوی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتا ہونے والا ملٹری ایئرکرافٹ ممکنہ طور پر ایک جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاوی فوج کے کمانڈر پال ویلینٹینو فیری نے میڈیا کو بتایا نائب صدر ساؤلوس کلاؤس چلیما اور 9 دیگر […]
حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو راضی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فائر وال خصوصی فیچر ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل ہوگی جس سے ڈیٹا کی لیئر 7 تک دیکھا جاسکے گا اور سوشل میڈیا […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے فوجی شہید ہو رہے، اسلام […]
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت پاک فوج 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دیسی ساختہ بارودی مواد کے دھماکے میں کیپٹن فراز […]
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان پاکستان لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس کے منصب پر ترقی دینے کے حوالے سے غور و خوض کر رہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کی سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے ترقی کے بعد […]
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی اچانک طبیعت بگڑنے پر ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کرکے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔اسد عمر کو کمر کی درد کی وجہ سے سندھ ریسکیو ایمبولینس1122 فوری رسپانس کے ساتھ گھر سے ہسپتال پہنچانے پہنچ گئی، اسد عمر کی جانب سے سندھ کے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف کی، […]
غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔عرب میڈیا نے غزہ کی وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 37 ہزار 84 فلسطینی شہید جبکہ 84 ہزار 494 فلسطینی زخمی ہوچکے […]
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کافی عرصے سے پارٹی سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دوں۔ محمد زبیر کا کہنا تھا اپنے […]
خیبر پختونخوا میں حکومت مخالف مضبوط اپوزیشن اتحاد کیلئے صف بندی کی جانے لگی۔چیئرمین تحریک انصاف پارلیمینٹیرین و سابق وزیراعلی محمود خان نے اسلام آباد میں حکومتی اتحادیوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور سابق وزیراعلی محمود خان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں […]