پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی راولپنڈی( ) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ایس ایس پی محمد بن اشرف کی ھدایت پر کاروائی کرتے راولپنڈی ۔اٹک ۔جہلم ۔چکوال کے ڈی۔اوز۔کی زیر نگرانی ۔پٹرولنگ پوسٹوں کے انچارجز و ڈیوٹی آفیسرز نے ماہ ستمبر میں مختلف کاروائیوں میں2 عدد […]
اسلام آباد 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی سائنسدانوں کی پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی نیدر لینڈ کی سولرسسٹم جیومیڑی سسٹم نے پاکستان میں زلزلے کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی
اسلام آباد لفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔ محمد منیر افسر جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی تعینات تھے۔ نگران وفاقی کابینہ نے محمد منیر افسر کو چئیرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی ہدایت پر تحصیل فتح جنگ میں ماہانہ کھلی کہچری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر میڈم فروا بتول اور عوام دوست تحصیل دار چوہدری شفقت محمود نے سایلین کے مسایل سنے اور حسب روایت عوام کو درپیش مسایل کا فوری اور موقع پر ازالہ کیا […]
اسلام آباد ماسٹر ٹائلز کے مالک شیخ محمود اقبال کو پولیس نے گرفتار کر لیا شیخ محمود نے گیپکو کو بل کی ادائیگی کے لئے چیک دیا جو باونس ہوُگیا
Solar System Geometry Survey (SSGEOS) made headlines for predicting a major earthquake in Pakistan, which according to the Netherlands based organisation will hit South Asian nation within next 48 hours. The Dutch scientist who works for SSGEOS has record of predicting earthquakes, notably foretelling a massive quake in Turkey earlier this year in which over […]
کمشنر راولپنڈی ڈویژن راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت ہمراہ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کیپٹن (ریٹائرڈ) قاسم اعجاز ، اسسٹنٹ کمشنر مری کامران صغیر ہائی کورٹ ہدایات پر عمل درآمد ،جناب چیف منسٹر پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے دورہ مری پر جاری ہدایات پر عمل درآمد/جاری […]
Rawalpindi, under the chairmanship of Commissioner Rawalpindi Division Rawalpindi Liaqat Ali Chatta along with Deputy Commissioner Murree Agha Zaheer Abbas Shirazi, Additional Deputy Commissioner (Revenue) Captain (retd) Qasim Ijaz, Assistant Commissioner Murree Kamran Saghir High Court instructions implementation, On the visit of Mr. Chief Minister Punjab and Chief Secretary Punjab to Murree, a review meeting […]
راولپنڈی ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی. راولپنڈی ضلع کے کامیاب ہونے والے امیدواران مزید مراحل(میڈیکل فٹنس ٹیسٹ و دستاویزات ویریفیکیشن وغیرہ) کے لیے رابطہ کریں۔
ٹاسک فورس کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم بلیو ورلڈ سٹی اور کیپٹل سمارٹ سٹی کی غیر قانونی توسیع کے خلاف گرینڈ آپریشن، 6 بنکرز مسمار کر دیے۔ راولپنڈی: ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کرتے ہوے ٹاسک فورس کی بھر پورکارروائیاں جاری ہیں۔ ٹاسک فورس نے آج چکری روڈ […]