The morale of the former prime minister is high and the nation is also optimistic. PTI’s central leader and member of the National Assembly, Major Tahir Sadaq, informed the Pakistanis about Imran Khan’s situation in Attock Jail after his arrest. The morale of the former prime minister is high and the nation is hopeful. He […]
سابق وزیراعظم کا مورال بلند ھے قوم بھی پر امید رھے ۔ پی ٹی آئی کے مرکزی لیڈر اور رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صاد ق نے پا کستانیوں کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد اٹک جیل میں ان کی صورت حال سے اگاہ کرتے ھوئےبتایا کہ سابق وزیراعظم کا مورال بلند ھے قوم […]
رتہ امرال پولیس کی کارروائی،سٹریٹ کرائم اورموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل،مسروقہ رقم 11350روپے اوراسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اورموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت غلام حسین اور انار […]
سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ آٹھ اگست بروز منگل بوقت صبح 10 بجے مین چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4 میں منعقد ہوگا جس میں تمام مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے،اجلاس میں ملازمین کے پلاٹوں کی […]
ڈویژنل سپرٹینڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی محمد ناصر خلیلی صاحب کی ہدایت پرسرہاری کے قریب کراچی سے حویلیاں جانے والی11آپ ہزارہ_ایکسپریس کو پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کے پیش نظر ایمرجنسی انفارمیشن سنٹر کراچی اور حیدرآباد _ریلوے_اسٹیشن پر قائم کر دیا گیا ہے۔ معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابط کیا جا سکتا ہے […]
سینئر صحافی ناصر اقبال اور تنویر شہزاد پر مشتمل الیکشن کمیٹی نے ووٹنگ کے بعد گنتی کا عمل مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کیا ۔ حتمی نتائج کے مطابق ڈان کے سینئر رپورٹرافتخار اے خان نے 26 ووٹ حاصل کرکے صدر کی نشست اپنے نام کی ۔ جبکہ انکے مد مقابل امیدوار مبارک زیب […]
اسلام آباد فردوس عاشق اعوان کا ملازمہ پر مبینہ تشدد، پولیس کی دھمکیاں ویڈیو وائرل
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سردار لطیف کھوسہ نے اردو ٹائمز کو بتایا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف آنے والا فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے اور یہ سزا تین دنوں میں ختم ہو جائے گی۔ ان کے بقول یہ اسی طرح کی سزا ہے جیسی ماضی […]
پشاور پشاور کے علاقے پشتہ خرہ تاج آباد میں مقامی مسجد کے پیش امام ابراہیم شاہ ولد رازشاہ سکنہ تاج آباد نے پانچ سال کے بچے کو مسجد کے اندر اپنی حوس کا نشانہ بنا دیا… پشتہ خرہ تھانے کے ایس ایچ او افتخار عرف بابا نے ملزم کو گرفتار کرکے انکے خلاف خلاف وضع […]
اسلام آباد چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔ کئی مقامات پر پولیس نے احتجاج کرنے والے کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔ مختلف شہروں سے احتجاج اور پکڑ دھکڑ کی تصاویر دیکھیے۔