76 واں یوم آزادی، پوری قوم نے بے مثال اتحاد واتفاق کا شاندار مظاہرہ کرکے ثابت کیا کہ پاکستانی عظیم قوم ہے-نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی زندہ قومیں آزادی کا دن اسی قومی جذبے اور عزم کے ساتھ مناتی ہیں – محسن نقوی عدلیہ، عسکری حکام، سول انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں نے یوم […]
انڈونیشیا میں مس یونیورس کے مقابلوں میں حصہ لینے والی خواتین نے مقامی منتظمین پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے۔ مس یونیورس آرگنائزیشن نے اس سال ملائیشیا میں ہونے والا مقابلہ حسن بھی ملتوی کر دیا۔
ناران محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر جا بحق ہو گئیں۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ سب سے التماس ہے کہ تفریحی مقامات پر جاکر بہت محتاط رہیں، کوئی تصویر، کوئی سیلفی آپ کی جان سے قیمتی نہیں ہے۔ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/2-1.mp4
قومی اسمبلی کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد مشتاق کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی طرف سے آزادی کے دن کے موقع پر ایوارڈ حاصل کرنے والے افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے […]
حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مزار پر چادر پوشی کے بعد تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا،عرس مبارک 17اگست تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق حضرت شاہ عبدالطیف کاظمی المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات […]
اول افغان. افغانستان میں ایک پاکستانی کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے پاکستانی پرچم لگایا ہوا تھا اور پھر اس شخص کے ساتھ افغانیوں نے کیا سلوک کیا آپ خود بھی دیکھ سکتے ہو اور یہی افغانی پاکستان میں کیا کچھ نہیں کرتے کیا ہمارے ادارے سو گئے ہیں آئے روز کیسے کیسے […]
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے گوجرانوالہ۔ شیخوپورہ دورویہ سڑک کا افتتاح کر دیا وزیر اعلی محسن نقوی نے سید وارث شاہ ٹول پلازہ پر سڑک کا معائنہ کیا اور اعلی معیار کو سراہا گوجرانوالہ۔ شیخوپورہ دورویہ سڑک سے دونوں شہروں کے لوگوں کو آمدورفت میں آسانی ہوگی۔ محسن نقوی وقت کے ساتھ ایندھن […]
ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ پاک فوج کا نصب العین ہے , پاکستان اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ اس کے پاس دنیا کی بہترین پروفشینلز، بہادر، محنتی اور جفاکش فوج موجود ہے اور سب سے بڑھ کر اپنے ملک پاکستان کی نہ صرف جغرافیائی بلکہ نظریاتی سرحدوں کی بھی محافظ ہے۔ […]
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اورنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ائیر پورٹ پر خیر مقدم کیا لاہور14اگست:-سابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اورنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ائیر […]
Faith, “Taqwaa /Fear of Allah ” and Jihad in the way of Allah is the motto of the Pak Army. Pakistan is fortunate in the sense that it has the world’s best professionals, brave, hardworking and tough army and above all it is the protector of not only the geographical but also the ideological borders […]