International Day of Remembrance for Victims of Terrorism The vision of a world free from terrorism is not possible without dialogue and cooperation. Alhamdulillah I am proud to say that “I myself am the brother of a martyr Mazhar Ali Mubarak who was martyred in the terrorist target killing in 2013” Our real heroes are […]
دہشت گردی سے متاثرہ افراد کوخراج عقیدت پیش کرنےکے عالمی دن پردہشت گردی سے پاک دنیا کا تصوربات چیت اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے. الحمداللہ مجھے فخر ہے کہ ”میں خود ایک شہید مظہرعلی مبارک کا بھائی ہوں جو سال 2013 میں دھشتگردانہ ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہوئے تھے”ہمارے اصل ہیروز شہدا ءاور […]
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 295 روپے70 پیسےکا ہوگیا۔ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔ علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 107 پوائنٹس کی کمی سامنے آئی۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس107 پوائنٹس کی […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ بل کی منظوری سے متعلق ان کو دھوکے میں رکھا گیا، وہ اس بل کے حق میں نہیں تھے اور بل کو واپس بھیجنا چاہتے تھے۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے صدر مملکت […]
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔ اپنی ٹویٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ صدر علوی کھل کر بات کریں، اگر بلوں سے اختلاف تھا تو انہوں نے کیوں […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو سائفر گمشدگی کیس میں پیش کیا گیا، […]
)اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور علی وزیر کو گرفتارکرنے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کر لیا، دونوں ملزمان گزشتہ روز جلسے میں این او سی کی خلاف ورزی […]
صدر مملکت کے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے بیان پر سیاستدانوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی کھل کر بات کریں، اگر بلوں سے اختلاف تھا تو انہوں نے […]
آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے تو اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومتی اراکین نے بل پر تحفظات کا اظہار کیا ، سینیٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پیش ہونے پر پیپلز پارٹی کے رضا ربانی نے کئی بلوں کی کاپیاں پھاڑ دی […]
پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں تجاوزات کے خلاف مختلف آپریشنز کے دوران غیر قانونی قابضین سے لاکھوں روپے مالیت کی 1007 ایکڑ اراضی واگزار کروالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تقریبا 491 ایکڑ، خیبر پختونخوا میں 145 ایکڑ، سندھ میں 339 ایکڑ اور بلوچستان میں صرف 32 ایکڑ زمین واگزارکی گئی ہے۔ریلوے عہدیدار […]