راولپنڈی (سہ پہر) ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج، بہتری کے حوالے سے بات چیت کی […]
کراچی (سہ پہر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)نے پنجاب سے مبینہ طور پر جسم فروشی کے لیے متحدہ عرب امارات جانے والی 33 خواتین کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ علی لاریجانی کو گزشتہ روز حملے میں مار دیا گیا ہے، علی لاریجانی ایران میں مظاہرین کے قتل عام کے ذمہ دار تھے۔ وائٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران خلیجی ممالک اور ہمارے لیے خطرہ […]
اسلا م آباد (سہ پہر) ملک بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا پنجاب پر انحصار ختم ہو گیا ہے، اسلام آباد میں نیشنل فرانزک ایجنسی نے باقاعدہ کام شروع کردیا، ابتدائی طور پر فنگر پرنٹس، ڈیجیٹل فرانزک اور نارکوٹکس انالیسسز سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل فرانزک ایجنسی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے)نے معاہدے کے تحت عید الاونس نہ ملنے پر چیئرمین آفس سی ڈی اے کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ سی بی اے یونین کے مطابق سی ڈی اے ملازمین کو 2006 سے معاہدے کے تحت ان کے مذہبی تہواروں کے موقع […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ 14اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضرورت پوری نہیں کر سکیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر منظور احمد کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کیلئے خریدی گئی لگژری گاڑی کو رجسٹریشن کے بعد نمبر پلیٹ لگادی گئی ،بلیک ٹیوٹا لینڈ کروزر کو ایس ای این-9 کی نمبر پلیٹ لگائی گئی ہے ،نئی گاڑی کو نمبر پلیٹ لگانے کے بعد پارلیمنٹ ہائوس میں پارک کردیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایران کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ خام تیل سے لدا ایک آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستان کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ بلوم برگ نے پیر کو ایک رپورٹ میں جہازوں کی نقل و حرکت کے ڈیٹا کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نیشنل […]