سی ڈی اے کے ممبر پلاننگ وسیم حیات باجوہ کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت ، دورا ن سماعت ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے سابقہ حکومت کے دور میں تعینات کیے گئے بیوروکریٹس کے تبادلے کی تفصیلات طلب کر لیں ،، ہائیکورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ سی ڈی اے بورڈ کا الیکشن کیساتھ […]
سیکرٹری الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔
وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھنے سے پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم ہوجائے گا جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے، گزشتہ 15 برس میں سرکلر ڈیٹ ہمیشہ بڑھتا ہی رہا ہے۔یہ بات نے انہوں نے اسلام آباد میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ساتھ پریس بریفنگ میں […]
پاکستان اسٹیل پر بند حالت میں بھی سالانہ 30 ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان اسٹیل ملز کا کوئی خریدار نہیں مل سکا جس کے بعد اسے نجکاری کی فہرست سے خارج کردیا گیا۔ سینیٹر خالدہ طیب کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس منعقد ہوا۔ سیکریٹری […]
https://dailysubnews.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-26-at-22.11.16_a33b7d7b.mp4 سیاسی مخالف جماعتوں کے درمیان بڑا بریک تھرو،سیاسی جماعتوں کے درمیان گرینڈ ڈا ئیلاگ پر کام شروع ہوگیا۔پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات بھی گرینڈ ڈائیلاگ کی جانب ایک بڑا قدم ہے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات میں بھی گرینڈ ڈائیلاگ […]
https://dailysubnews.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-26-at-22.11.16_a33b7d7b-1.mp4
Luanda, 26 October: Senator Mushahid Hussain, Leader of Pakistan Parliamentary delegation to the annual conference of the Inter Parliamentary Union (IPU) has forcefully condemned Israeli crimes against humanity against the Palestinians and accused its Western supporters of ‘hypocrisy and double standards’. He was addressing the general assembly of the IPU, where he urged legislation […]
راولپنڈی: واہ کینٹ پولیس کی موثر تفتیش،معزز عدالت نے 09 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنیوالے مجرم ذیشان کو عمر قیدکی سزاسنادی، مجرم کو تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی،مجرم نے 09 سالہ بچی کو پلاٹ میں زیادتی کا نشانہ بنایا اورفرار ہوگیاتھا۔تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے 09 سالہ معصوم بچی […]
راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کا تھانہ ویمن اور تحفظ مرکز کا سرپرائز وزٹ، ایس ایس پی آپریشنز نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، عمارت کی صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم نے تھانہ ویمن اور تحفظ مرکز کا […]
ریس کورس کے علاقہ میں 12 سالہ بچے پر تشدد کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،واقعہ کا مقدمہ درج، تشدد میں ملوث قاری گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ قاری نے چھٹی کرنے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا،ریس کورس پولیس […]