LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) نئی پنشن اصلاحات کے بعد دو دسمبر یا اسکے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کے لیے پنشن 40 فیصد کم کر دی گئی ہے

نئی پنشن اصلاحات کے بعد دو دسمبر یا اسکے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کے لیے پنشن 40 فیصد کم کر دی گئی ہے

ایک شخص جسکی 30+ سروس 60 سال عمر پر ریٹائرمنٹ پر

پرانے نظام میں ماہانہ پنشن 65% = 91464
پرانے نظام میں پنشن کمپیوٹیشن 35% = 33 لاکھ

نئے نظام میں ماہانہ پنشن 75% = 60064
نئے نظام میں پینشن کمپیوٹیشن 25% = 23 لاکھ

X