لندن (آئی پی ایس )سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانوی اخبار کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے عمران خان حساب دیں کہ انہوں نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر کیا کیا۔ برطانوی اخبار گارڈین میں شائع رپورٹ میں […]
پشاور(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلی ہاوس پشاور میں منعقدہ اجلاس میں 24نومبر کے احتجاج کے لیے حکمت عملی مرتب کرلی۔ پشاور میں پی ٹی آئی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے ارکان اور پارٹی عہدیداروں نے بھی شرکت کی اوراجلاس میں 24 نومبر احتجاج کے لیے حکمت عملی طے کرلی گئی۔وزیراعلی ہاوس […]
ترجمان اسلام آباد پولیس ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم میٹنگ ، میٹنگ میں زونل۔ایس پیز ،ایس پی ڈولفن ، ایس پی سیکور ٹی /آپریشنز ،ایس ڈی پی آوز ، ایس ایچ آوز اور محرر سٹاف کی شرکت، تمام ایس ایچ آوز شہریوں کی دادرسی […]
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں شیخ رشید احمد کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج یاسر محمود نے آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش […]
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سے حوالہ ہنڈی میں ملوث بڑا نیٹ پکڑ لیا۔ ایف آئی اے کے عملے نے کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم کے قریب ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا۔ ایف آئی اے کے مطابق کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا […]
اسلام آباد : وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خوشحالی مائیکرو فنانس بینک سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے پر سینئر خاتون ملازمہ کے حق میں دیا ایک تاریخی فیصلہ ۔ فوسپا نے9 ملزمان پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے جس کا 50 فیصدبراہ راست شکایت کنندہ کواور 50 فیصدقومہ خزانے میں […]
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کی کال مس کال ثابت ہوگی۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3 مارچ کو پی ٹی آئی کے الیکشن کا فراڈ ہوا تھا، 10 سال […]
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے ) میں کرپٹ اہلکاروں کے خلاف بلا امتیاز سخت ایکشن کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے این ایچ اے میں کرپٹ اہلکاروں […]
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کر دی۔ جمعرات کو پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو توڑ پھوڑ سمیت دیگر مقدمات میں ریمانڈ کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد […]
واشنگٹن:امریکا میں صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی کامیاب ہونے کے بعد عالمی منظر نامے پر ٹرمپ اور ان کے وفاداروں کی خبروں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ تنقید کرنے والے ایلون مسک کو وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کا راستہ مل گیا جبکہ اب خبریں آرہی ہیں کہ پینٹاگون میں اعلیٰ […]