وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی وزیرِ خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ اس موقع پر وزیراعظم اور سعودی وزیرِ خارجہ کی گفتگو آج شب 9 بجکر 35 منٹ پر پی ٹی وی نیوز پر نشر کی جائیگی۔ لائیو کٹ کی درخواست ہے۔
پاکستان سے زیارات کے لیے ایران جانے والے افراد بھی دہشت گردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے، بی ایل اے کے دہشتگردوں کو ایران سے پناہ اور بھرپور مدد حاصل ہے۔ گزشتہ دنوں بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران جانے والی بس کو روک کر شناختی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے کہا ہے کہ کل آپ دلائل شروع کریں، اگر آپ کو لمبا وقت چاہیے تو سزا معطل کر دیتے ہیں۔ ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے […]
کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق 21 اپریل سے باقاعدہ جلسوں کا آغاز کیا جائے گا، پی ٹی آئی سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کرے گی، پنجاب سے جلسوں کی ذمہ داری حماد اظہر کو سونپی گئی ہے، پی […]
یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا۔ انہوں نے نواز شریف کی کامیابی کے […]
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی ملاقات کی ہے۔ منگل کو پاکستان کے دورے پر آئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وفد کے ہمراہ ایوانِ صدر پہنچے۔ سعودی وزیر خارجہ اور صدر آصف علی زرداری کے درمیان […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومتی اہداف کے حولے سے ٹوئٹ کر دیا جس میں ائیر پورٹس کو آٹ سورس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔خواجہ آصف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہمارا ہدف لاہور، کراچی اور اسلام آباد تینوں ائیر پورٹس کو آٹ سورس کرنا ہے۔ اسلام آباد مئی کے وسط تک […]
پشاورہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےاپنے عہدےکا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے سینئرجج جسٹس اعجازانور نےقائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا،جسٹس اشتیاق ابراہیم 2دسمبر 1969 کو پشاورمیں پیدا ہوئے،انہوں نے پشاور خیبر لاکالج سے 1992 میں وکالت ڈگری حاصل کی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 1995میں […]
وفاق اور صوبوں کے اشتراک سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کی ٹیکنیکل تعلیم کے شعبے میں کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافے کےساتھ،یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ تعلیمی نظام بین الاقوامی مارکیٹ کےتقاضوں کے مطابق ہو۔ پاکستان میں اس وقت 26.2 ملین بچےسکول سے باہر […]