LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ہائی کورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہو گی

اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری 20 جنوری 2025 بروز پیر کو ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق دو نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے،محمد اعظم خان اور راجہ انعام امین منہاس پیرکوحلف اٹھائیں

X