نامور صحافی، تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔نذیر ناجی کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے نذیر […]
وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں ٹرانسفر پوسٹنگ ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ڈی ڈی جی میٹرو بس رانا طارق محمود کو ڈائریکٹر روڈز نارتھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ علاہ ازیں عبد الفتح مکو سے ڈائریکٹر بلک واٹر مینجمنٹ کا چارج واپس لے کر انہیں ڈائریکٹر سٹریکچر بلڈنگ کا چارج […]
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل پر کونسل نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ حکومتی درخواست کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کے پانچ رکنی بینچ نے کی۔ کیس میں عدالتی معاونین کے دلائل مکمل ہوگئے۔ دوران […]
سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے معاملے پر آج الیکشن کمیشن میں تحری درخواست جمع کرائے گی، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا آج الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دیں گے۔ مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست کا فائنل […]
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا معاملہ پردونوں جماعتوں کے معاہدے تک پہنچنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سارا دن ہونے والے پس پردہ رابطوں اور خفیہ ملاقاتوں نے رنگ دکھایا،آصف زرداری اورنوازشریف نے ڈیڈ لاک کے خاتمے میں مرکزی کردار ادا کیا،دونوں کے درمیان […]
مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ کے حوالے سے یقین دہانی کرادی ہے، ن لیگ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم گورنر کیلئے جس کا نام دے گی اسے […]
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آبادنے ٹریفک افسران و جوانوں کو اچھی کاردکردگی کی بنیاد پر نقد انعامات وتعریفی اسنادسے نوازا، اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کرنے والے افسران وجوانوں کی حوصلہ افزائی کا عمل جاری رکھا جائیگاجبکہ ناقص کاردکردگی اور غفلت ولاپرواہی کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی عمل […]
ملک اکرام ،Dps ملک نعیم ، اصف اسماعیل گجر،ملک شہزاد چشتی ، سید منیر حیدر نقوی، ملک منور ،حافظ فیضان و دیگر شخصیات کی شرکت آنے والے معزز مہمانوں نے دولہا ملک سفیان منظور کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گوجرانوالہ ()ممتاز کاروباری شخصیت ملک منظور کے صاحبزادے ملک سفیان کی شادی […]
راولپنڈی پنجاب حکومت نے محمد عبدالامیر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا عبدالامیر خٹک کے پاس کمشنر ملتان کا اضافی چارج تھا لیاقت علی چھٹہ نے 17 فروری کو عہدے سے استفعی دیا تھا پنجاب حکومت نے سیف انور جھپہ کو قائمقام کمشنر راولپنڈی تعینات کیا تھا پنجاب حکومت کی جانب سے عبدالامیر خٹک […]
بہاولپور بہاولپور/ جیپ ریلی ۔۔ جیپ ریلی کی 20 فروری کو نور محل افتتاحی تقریب ۔ 21 فروری کو رجسٹریشن، ٹیکنکل انسپیکشن، ڈرائیورز کانفرنس ہوگی ۔22 فروری کو آل کیٹاگری کا کوالیفائی راونڈ ہوگا ۔ 23 فروری کو پریپیئرڈ کیٹاگری ریس کا پہلا راؤنڈ ہوگا ۔جسکا ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا […]