پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان کی فضائی فتح کا ناقابلِ فراموش دن Sapeher Times 2025-02-28 ائی ایس پی ار راولپنڈی (سہ پہر) 27 فروری 2019 کو جب پاکستانی شاہینوں نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا! آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ دشمن کے لیے ایسی یادگار شکست بنا، جو ہمیشہ یاد رہے گی!