Islamabad, March 18, 2024 – The Capital Development Authority (CDA) proudly announces the launch of a transformative project aimed at enhancing the well-being of Islamabad’s residents and fostering a culture of sustainability. Taking proactive steps towards creating a healthier environment, the CDA is spearheading the implementation of the Capital Development Authority (CDA) Bicycle Lane Project […]
KP Minister for Health, Qasim Ali Shah chaired a review meeting of the Sehat Card Plus programme here on Monday. Besides, the Chief Executive Sehat Card Plus Dr. Riaz Tanoli, DG Health Dr. Shaukat Ali, Director Sehat Card Dr. Ijaz and Fiaz Noor representative State Life Insurance Corporation, others officials also attended the meeting. After […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،جامع پلان طلب چھوٹے کسانوں کا مہنگی بجلی کا مسئلہ حل کریں۔ قائد محمد نوازشریف کی ہدایت آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی اور […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد ضلعی صدر راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر تعزیت وزیر اعلیٰ مریم نواز کا راجہ وقار ممتاز کے تمام اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار وزیر اعلیٰ مریم نوازکی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا.
سابق ڈی جی، آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے بڑے بھائی اور سابق تحصیلدار نجف حمید کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا، وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمے میں مطلوب تھے اور انہوں نے ضمانت قبل از […]
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 گجرات میں ضمنی انتخاب کے لیے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرا الہٰی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرا الہٰی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ آر او […]
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہائی ویلیو […]
بھارت میں عام انتخابات کا انعقاد اپریل اور مئی کے دوران سات مرحلوں میں ہو گا جس میں 97 کروڑ کے قریب ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن ہندوستان کا کہنا ہے کہ بھارت کے عام انتخابات اپریل اور مئی کے دوران سات مرحلوں میں ہوں گے۔چیف […]
پنجاب میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی عبوری فہرست جاری کر دی گئی۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور نے عبوری فہرست جاری کی، سینیٹ کی بارہ نشستوں پر کل 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سات جنرل نشستوں پر 16 امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔جنرل نشستوں پر طلال چودھری، محسن نقوی، […]
تحریک انصاف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے بہادر سپوتوں کی شہادت پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا، خود کش حملے میں7 افسروں و جوانوں کی جانوں کے ضیاع کی شدید مذمت کرتے […]