راولپنڈی (سہ پہر) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلیے تاجر ویلفیئر فاؤنڈیشن ہسپتال ، روشن ہیلتھ ریسرچ اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پاکستان اور شفاء نور فاؤنڈیشن کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پولیس ملازمین انکی فیملیز نے میڈیکل چیک […]
ہری پور (سہ پہر) چوکی شاہ مقصود کی حدود میں سائبرکرائم ونگ ایبٹ آباد کی کارروائی، بگڑہ میں بچوں کی فحش ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار سائبر کرائم وِنگ ایبٹ آباد نے بچوں کی فحش ویڈیوز اور تصاویر بنانے اور پھیلانے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا۔ سب انسپکٹر باسط اشرف اور محمد نعمان […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ کورال اسلام آباد ایس آئی مہر اللہ مہر اللہ اپنی پہلی تعیناتی میں بھر پور محنت کر رہے ہیں ، 11 سال بعد ایک شہری کو پلاٹ کا قبضہ دلوایا ہر وارداتِ پر نظر رکھ کر کام کرنا اور میرٹ پر دلیری سے کام کرنا اس آفیسر […]