وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ جبر و استبداد کے خلاف حضرت امام حسین علیہ السلام کا غیر متزلزل یقین، جرات، قربانی اور لگن کی لازوال مثال ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا […]
مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے ایک اور بری خبر،اب بجلی کے بلوں میں ٹیلی ویژن فیس کے ساتھ ہی ساتھ ریڈیو فیس وصول کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی صارفین سے بلوں میں 35 روپے ماہانہ بطور ٹیلی وژن فیس وصول کی جارہی ہے، تاہم اب سینیٹ […]
وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں، وفاق اور گلگت بلتستان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے تمام صوبوں کے محکمہ داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کے نام مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج […]