اسلام آباد (سہ پہر):ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران 4 کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ اور خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، […]
اسلام آباد (سہ پہر):انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نےپی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 26 نومبر اورسپریم کورٹ کےباہر احتجاج ودیگر مقدمات میں بشریٰ بی بی،عمر ایوب سمیت دیگرکی ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کر دی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نےکیس پرسماعت کی،شیر افضل مروت، سابق وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی،سمیت دیگر رہنما […]
لاہور (سہ پہر):چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کو 12 ستمبر کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہتک عزت کے دعوے پرسماعت ہوئی۔ ایڈیشنل […]