واشنگٹن (سہ پہر) ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اور ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کی منظوری کے بعد خلیج میں داخلے کی واحد سمندری گزرگاہ کے مستقبل کے حوالے سے عالمی خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے، اتوار کو ایران پر امریکی حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں موجود […]
کراچی (سہ پہر) پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی بھارت کے طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایک ماہ کے لیے بڑھا دی گئی۔ پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی کے معاملے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا، نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 23 جولائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی سفارش کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی سفارش کے خلاف تحریک اور قرارداد جمع کرادی گئی۔ قرارداد اور تحریک بلوچستان سے جمعیت علمائے اسلام […]