پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت گردوں کی نشادہی ہوگئی ہے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کےمطابق دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کےپارٹس، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے،جائے وقوعہ سےآئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے 34 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی اپیل منظور کرلی، عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں عدالتی نظام میں اصلاحات پر زور دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے فوجداری نظام انصاف طاقتور اور بااثرافراد کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوجاتا ہے۔ […]
کراچی (سہ پہر): لگژری ریٹیل کے شعبے میں معروف ادارہ سنراج نے حال ہی میں اپنے پہلے “یوتھ سرکل انرچمنٹ پروگرام” کو کامیابی سے مکمل کیا۔ یہ ایک نیا اور منفرد اقدام ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو رہنمائی فراہم کرنا اور انہیں لگژری ریٹیل انڈسٹری میں عملی تجربہ دلوانا ہے تاکہ وہ مستقبل کے […]