غزہ (سہ پہر) غزہ ہیومینیٹیرین فانڈیشن (جی ایچ ایف) کے مراکز پر خوارک کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر صہیونی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 ہفتوں میں 600 افراد شہید ہوچکے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے الجریزہ کے مطابق آج صبح سے اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 67 ہوگئی […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سہ پہر) ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 دہشتگرد بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاوں کوٹ کنڈیان میں آئی ای ڈی بم بناتے ہوئے زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک دہشت گرد صاحب خان کاتعلق ٹانک اور طراب کا تعلق […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ملکی سیاسی میدان میں ایک نئی پارٹی کی انٹری ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ’’بہاولپور عوامی حقوق پارٹی‘‘کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا […]