راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 24 گھنٹے کے دوران شہر سے 47 پیشہ ور بھکاری گرفتار، زیر حراست افراد میں 35 مرد اور 12 خواتین شامل ہیں ، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں،مصروف سڑکوںاور شاہراہوں پر گداگری کی روک […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔ سنگین جر ائم میں ملوث پا نچ مجرمان اشتہا ریو ں سمیت 21 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ ہمک کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 137،افراد، 83 گھروں،45موٹر سائیکلوں اور13 گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے تین مشکوک افرادکو تھانہ منتقل کیا گیا۔ جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے […]