اسلام آباد (سہ پہر) مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، کھنہ پل، جی 7 سمیت متعدد ایریاز میں گرفتاریاں، بھاری جرمانے عائد جبکہ دکانیں بھی سیل، ڈی سی اسلام آباد کی مہنگی چینی بیچنے والوں کی نشاندہی کرنے کی اپیل، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شہری شکایات پر فی الفور کاروائی کرنے کی بھی ہدایت
لاہور (سہ پہر) سی سی ڈی کے نام پر ڈرا کر رشوت کا مطالبہ کرنے والے ملازمین کے خلاف اندراج مقدمہ برخلاف ملازمان کانسٹیبل توقیر 17476 ، کانسٹیبل عاقب 17455/سی ، کانسٹیبل محمد علی2441/سی تھانہ رائیونڈ و کانسٹیبل واجد ایس پی یو فاروق آبادگرفتار پولیس ملازمان کانسٹیبل توقیر 17476/سی متعینہ تھانہ رائیونڈ کانسٹیبل عاقب 17455/سی […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی میں بلوچستان کی طرح کے قتل کی ذرخیز واردات منظر عام پر غیر قانونی جرگہ نے لڑکی کو سزائے موت دے ڈالی لڑکی کا گلا دبا کر قتل کر دیا گیا راولپنڈی کے علاقہ پیر ودھائی فوجی کالونی میں جرگاہ ہوا اس جرگے نے لڑکی کو سزائے موت دے ڈالی بعد […]