تجزیہ کاروں کے بقول اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی بدستور مقبولیت سے خائف ہے اوراس کا توڑ تلاش کرنے میں مصروف ہے۔ اس کی کوشش ہے کہ وہ اپنی مرضی کا ایسا سسٹم لائے، جو سب حکومتی لوازمات تو پورے کرے لیکن سیاسی طور پر کمزور ہو۔ پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کی اصل تاریخ […]
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ پولیس اسٹیشن صدر واہ سے ایک سفید کرولا چوری ہو گئی ، جس کی اطلاعات موٹروے پولیس کے پاس موجود تھی اور تلاش جاری تھی ۔موٹروے ایم ون کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب ایک گاڑی لاوارث حالت میں پائی گئی تفتیش کرنے پر پتہ چلا کہ یہ وہی […]
شہید تحفظ عزاداری مظہر علی مبارک شہید کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ شہید کو مردہ مت کہوانکو رزق اللہ عطا کرتا ھے۔ 21 صفر کو مسجد سخی شاہ چن چراغ میں برسی مظہر علی مبارک شہید پر مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے […]
Martyr Protection Mourning Mazhar Ali Mubarak Martyr’s services will always be remembered. Allah Almighty has said in the Holy Qur’an that Allah gives sustenance to those who do not call martyrs dead. On 21 Safar, while addressing the Majlis on the death anniversary of Mazhar Ali Mubarak Shaheed in Masjid Sakhi Shah Chun Chirag, […]
چوری شدہ 07 موٹرسائیکل،27ہزار روپے اورموبائل فون برآمد۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت ناصر عباس اورعبداللہ کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 07موٹرسائیکل،27ہزار روپے اورموبائل فون برآمدہوا، ایس پی راول فیصل سلیم نے پیرودھائی پولیس کو شاباش دیتے […]
شہری سے اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے 05 رکنی گینگ کے 02 گرفتارملزمان سے مزید برآمدگی،ملزمان سے مزید 05لاکھ 20ہزار روپے اورزیر استعمال موٹرسائیکل برآمد،ملزمان کے شہری سے واردات کرنے اورتشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے شہری سے اسلحہ کی نوک پر […]
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انو ر کے احکامات پرراولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں راولپنڈی ریجن کے سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا،آر پی او سید خرم علی،سی پی او سید خالد ہمدانی،ایس ایس پی (آر آئی بی) عارف شہباز،ایس ایس پی آپریشنز فیصل […]
ملکی ترقی اور خوشحالی کا راز تعلیم کے فروغ میں مضمر ہے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف پاکستان تعلیمی میدان میں پائیدار ترقی کے ہدف ایجنڈا 2030 پر عمل پیرا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد؛ 8 ستمبر 2023 (پ-ر): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی […]
شہریوں کی مشکلات کے ازالے اور انصاف کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب شہریوں کے مسائل کا گراس روٹ لیول پر حل یقینی بنانا متعلقہ سپروائزری افسران کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر عثمان انور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈسپلن اور پوسٹنگ سے متعلقہ درخواستوں پر متعلقہ […]
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا۔نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے ٹوئٹ میں پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جعلی قرار دیا۔مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اس قسم […]