نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، وہ آپریشنل انٹیلی […]
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں کرنا آسان ہے لیکن ٹیم کو آگے جانا ہے تو کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہو گا۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان ٹیم سے کھیلنا جہاں اعزاز ہے وہیں بہت […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا، نیے چئیرمین کے لیے اسد قیصر کو فیورٹ […]
سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونل کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فاٸز عیسی نے گیارہ صحفات پر مشتمل حکمنامہ تحریر کیا ۔ تحریری حکمنامے کے مطابق الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہیں ، تحریری حکمنامہ میں جسٹس جمال مندوخیل کے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے خلاف کیسز کی سماعت […]
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر کمرہ عدالت نہیں آئے جبکہ 4 رکنی بینچ کمرہ عدالت میں پہنچا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس امین […]
حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد پیر کو پی ٹی […]
صدر انٹرنیشنل گرینڈ اوور سیز کلب یو کے چوہدری محمد نوازنے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کو ہنرسکھا کر باہر بھیجے تو کثیر زر مبادلہ کما سکتی ہے۔ سب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد نواز نے کہا کہ پاکستان کی 60فیصد آباد ی چالیس سال سے کم عمر افراد کی ہے ان کی […]
ایس یس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد، اسلام آبادمیں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا، تمام افسران کو وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور شہریوں کو […]
Renowned director, writer and chairperson of Dolphin Communication, Asma Butt said that Nabi Pak is for all our the world .We are proud of being an Ummah.Whoever followed the Sunnah of the Holy Prophet, he became red in this world and the hereafter. She said this during the blessed gathering held at the Rawalpindi Arts […]