اسلام آباد (سہ پہر) پیرافورس میں 500سارجنٹ اور ڈرائیوروں کی بھرتی کا فیصلہ کر تے ہوئے تمام اضلاع کیلئے الگ الگ کوٹہ مختص کر دیا گیا ۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی گریڈ سات کی پانچ سو آسامیوں پر بھرتیاں کریگی ۔ بھرتیاں سارجنٹ ڈرائیورز کیلئے کی جائیں گی ۔ تمام اضلاع کیلئے علیحدہ علیحدہ […]
نوڈیرو (سہ پہر) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش بھٹو آمد، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔آصفہ بھٹو زرداری نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ […]
کوہلو (سہ پہر) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتن الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی تنظیم […]