LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول سعد ارشد کا راول ڈویژن میں واقع چرچز کا دورہ

راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی راول سعد ارشد کا راول ڈویژن میں واقع چرچز کا دورہ سکیورٹی ڈیوٹییز چیک کیں اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کو فول پروف حفاظتی انتظامات کو ہمہ وقت یقینی بنانے کے ہدایات دیں

X