اسلام آباد (سہ پہر) صدر ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم آف پاکستان اصغر علی مبارک نے اسلام آباد میں سفیر جناب محمد صادق معاون خصوصی برائے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان/ وزیر مملکت اور پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات کی ۔