راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں زیادہ گاڑیاں برانچ لائن کی گاڑیاں اور ان روٹ پر چلتی بھی ایک ہی ایک ٹرین ہے
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے
جن میں زیادہ گاڑیاں برانچ لائن کی گاڑیاں اور ان روٹ پر چلتی بھی ایک ہی ایک ٹرین ہے
پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فائدہ یہ ہوگا کہ سب لوگ ٹکٹ لیں گئے ریلوے اور کمپنی دونوں فائدے میں
سرکاری گاڑی میں ٹکٹ چیکر جو کچھ کرتے ہیں وہ آپ سب اچھے طریقے سے جانتے ہیں
دیکھیں اب کونسی کمپنی کونسی گاڑی چلانے کی ذمہ داری لیتی ہے