LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (سہ پہر) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے پلاسٹک سرجری وارڈ 24 میں آج یومِ آزادی کی پُر جوش تقریب منعقد ہوئی

کراچی (سہ پہر) کراچی تقریب میں وارڈ کے ڈاکٹرز نرسنگ اسٹاف اور دیگر عملے نے شرکت کی سبز اور سفید غباروں قومی پرچم اور دلکش سجاوٹ کے ساتھ پاکستان کی آزادی کا دن بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور وطن عزیز کی خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں

 

X