LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) علی ریاض ملک کی 405کنال اراضی 34 لاکھ 20 ہزار روپے فی کنال فروخت

عدالتی احکامات پر اسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے ریونیو دفتر بہارہ کہو میں نیلامی کروائی، یونین کونسل کے ممبر نے اعلان شروع کیا کہ جس کے پاس پچاس لاکھ روپے کا پے آرڈر ہے وہ سٹیج پر آکر ٹوکن حاصل کرے اور بولی میں شامل ہو، فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی 248 کنال اراضی پر کوئی بولی نہ لگنے کے باعث اس کی نیلامی موخر کردی گئی جبکہ علی ریاض ملک کی 405کنال اراضی 34 لاکھ بیس 20 روپے کنال پر فروخت کر دی گئی ۔

X