LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی ٹی او راولپنڈی ٹریفک کا شہر کے اہم مقامات کا دورہ

راولپنڈی (سہ پہر) سی ٹی او راولپنڈی ٹریفک کا شہر کے اہم مقامات کا دورہ

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران ہمراہ تھے۔

دورانِ وزٹ سیکٹر انچارجز کو ٹریفک کی بہتری اور قوانین کے مؤثر نفاذ کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں

X