پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں Sapeher Times 2025-07-18 اسلام آباد (سہ پہر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں، کورس 28جولائی سے 3اکتوبر تک جاری رہے گا ۔