LOADING

Type to search

پاکستان کرائم

اسلام آباد (سہ پہر)، تھانہ سنبل کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل

اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنبل کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مقتولہ ثنا یوسف کا تعلق چترال سے بتایا جاتا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو گھر آئے مہمان نے دو گولیاں ماری اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کرا دی ہے۔

X