LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) یہ مراسلہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بھی اپنی گاڑی کے شیشے کالے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (سہ پہر) یہ مراسلہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بھی اپنی گاڑی کے شیشے کالے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔۔ اور,پاکستان مین جو بھی فرد یا کوئی بھی ادارہ کالے شیشے استعمال کررہا ہے وہ ایک جرم کا مرتکب ہو رہا ہے

X