LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز

اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 277 افراد، 83 گھروں، 58 دکانیں, 21 ہوٹل،109 موٹر سائیکلوں اور 56 گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 16 مشکوک افراد اور 15 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں زونل ایس پیز کی زیرنگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آپریشن کیے گئے۔سرچ آپریشنز کے دوران 277 افراد، 83 گھروں، 58 دکانیں، 21 ہوٹل، 109موٹر سائیکلوں اور56 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے16 مشکوک افراد اور15موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا گیا۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف بور کے د02 پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے

 

X