LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی چوکی چک بیلی کے انچارج ملک حمزہ اعوان کی ایک اور کروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی جس کے نتیجے میں دو افراد گرفتار کیے گئے

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی چوکی چک بیلی کے انچارج ملک حمزہ اعوان کی ایک اور کروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی جس کے نتیجے میں دو افراد گرفتار کیے گئے اور اسلحہ بھی برامد کر لیا گیا اعلی افسران نے چوکی انچارج چک بیلی ملک حمزہ اعوان کی کاروائی کو سراہا اور شاباش دی

X