LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (سہ پہر) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) سندھ نے کراچی ڈویژن کے لیے نئے عہدیداران کی تقرری کا اعلان کر دیا

کراچی (سہ پہر) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) سندھ نے کراچی ڈویژن کے لیے نئے عہدیداران کی تقرری کا اعلان کر دیا ہےنومنتخب عہدیداران درج ذیل ہیں ڈاکٹر ہالر صدرڈاکٹر وقار عمرانی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد اسداللہ نائب صدرنومنتخب عہدیداران نے کراچی بھر کے نوجوان ڈاکٹروں کے حقوق، فلاح و بہبود اور پیشہ ورانہ مفادات کے لیے بھرپور کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے وائی ڈی اے سندھ کی مرکزی قیادت کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے تنظیم کو مزید مضبوط بنانے اور ڈویژنل سطح پر اس کی سرگرمیوں اور اقدامات کو وسعت دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ نے اعتماد کا اظہار کیا کہ کراچی ڈویژن کی نئی قیادت طبی برادری کی خدمت اور نوجوان ڈاکٹروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے فعال اور مؤثر کردار ادا کرے گی۔

X